دیلمان ڈسٹرائر (تباہ کن جہاز) کی ایرانی آرمی کے بیڑے میں شمولیت کی تقریب، تصویری رپورٹ
27 نومبر، 2023، 12:50 PM
News ID:
85304386
ایرانی ڈسٹرائر "دلمان" پیر کی صبح (27 نومبر 2023) کو مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف میجر جنرل محمد باقری کی موجودگی میں آرمی نیوی کے شمالی بیڑے میں ایک سرکاری تقریب کے دوران شامل ہوا۔ دیلمان اسلامی جمہوریہ ایران کی سٹریٹیجک بحریہ نے ڈیزائن کی ہے اور میرین انڈسٹری کمپلیکس میں تعمیر کی گئی ہے۔
آپ کا تبصرہ